کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 40اور زخمی افراد کی تعداد 19ہوگئی ہے طوفانی 1591مکانات منہدم ہوئے اور15797مکانات کو جزوی نقصانات پہنچے طوفانی بارشوں سے 7پلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے بلوچستان میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…