پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور کے علاقے محلہ سیٹیان میں گھر سے 3 جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوتوالی کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 2 بہنوں اور ایک بھائی کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جن کی عمریں 60 سے 65 کے درمیان ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ
محلے داروں نے گھر سے بدبو آنے کی شکایت کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی، لاشیں 10 سے 12 دن پرانی لگتی ہیں تاہم فرانزک رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔ پولیس کے مطابق گھر اندر سے بند تھا اور بہن بھائی چلنے کے قابل نہیں تھے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…