کوئٹہ (قدرت روزنامہ)گورنربلوچستان سید ظہورآغا نے بدھ کے روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ملاقات میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر اسپیکر عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض ارکان بھی موجود تھے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میرظہوربلیدی نے وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل کی اورکہاکہ وہ مثبت کرداراداکرے۔وزیراعظم عمران خان مداخلت کرے تاکہ تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہ آئے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…