کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں بی این پی کوئٹہ کے تمام کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ گورنر ہاؤس کوئٹہ کے سامنے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کے لواحقین کی جانب سے ان کے لاشیں دھرنے میں رکھے گئے ہیں اس دھرنے میں تمام کارکنان اپنی بھر پورشرکت کو یقینی بنائے اور اس دلخراش انسانی سوز واقعے میں یکجہتی کرکے قوم دوستی،وطن دوستی کا عملی ثبوت دیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…