ذخائر کا مجموعی مالی حجم 14 ارب 74 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا
کراچی (قدرت روزنامہ)بینکوں سے ڈالر کے انخلاء کے باعث پاکستان کے ڈالر ذخائر میں کمی ہوگئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کے ڈالر ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں 3.64 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ذخائر کا مجموعی مالی حجم 14 ارب 74 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 7 کروڑ ڈالر گھٹ کر 5 ارب 30 کروڑ 31 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔
علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 3.3 کروڑ بڑھ کر 9 ارب 43 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…