بلوچستان سمیت ملک کی جمہوری سیاست میں بھر پور کردار ادا کرے گی، کبیرمحمد شہی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی ناب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے مرکزی کانگریس وصوبای کنوینشن کی تیاری کہ حوالے سے گذشتہ روز رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس افیس کا دورہ کیا دورے کہ موقع پر رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس کمیٹی کہ ارگنازر عبدالصمد بلوچ نے مرکزی کانگریس وصوبای کنونشن کہ مرکزی وصوبای کونسلراں کہ ڈیٹا،ووٹر لسٹ اور کونسلراں کے کارڈوں کہ تمام کمپیوٹرایزڈ مراحل کی تفصیلن بریفنگ دی جس پر پارٹی کہ مرکزی ناب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کے دوستوں کی محنت نے پارٹی کو ایک منظم کمپیوٹرایزڈ ڈیٹا اور سسٹم دیا ہے جس کہ باعث پارٹی کی ممبر شپ سمیت دیگر پارٹی ریکارڈ کمپیوٹرایزڈ کی شکل میں محفوظ کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ دور جدید کہ مطابق پارٹی کو ایک منظم اور محفوظ طریقہ فراہم کیا گیا ہے جس کہ باعث کانگریس میں الیکشن کہ مراحل انتہا شفاف انداز میں تکمیل پایں گے چونکہ نیشنل پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی اداروں میں بھی جمہوری عمل کی زبردست حامی ہے یہی وجہ ہے کہ کانگریس میں پارٹی الیکشن سے لے کر اظہار راے تک کہ جمہوری عمل کی روایت کی پاسداری کی جاے گی انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان سمیت ملک بھر کی محکوم ومظلوم عوام کے حقوق کہ حصول کی جمہوری جہدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور اپنے واضح سیاسی نظریے اور بابائے بزنجو کہ عدم تشدد کہ فلسفے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنے سیاسی اہداف کی طرف کامزن ہے انہوں نے مزید کہا کہ قومی کانگریس قومی وجمہوری سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگی اور ایک نے سیاسی و جمہوری جذبے کہ ساتھ بلوچستان سمیت ملک کی جمہوری سیاست میں بھر پور کردار ادا کرے گی کیونکہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوریت پریقین رکھتے ھیں ۰ اس موقع پر پارٹی رہنما ستار بلوچ، عبیداللہ لاشاری میر عطالرحمن محمدشہی محمود جان رند حاجی لونگ خان میر عبداللہ جان محمد شہی ماما سیف اللہ،بلال جان بھی موجود تھے۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

4 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

4 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

4 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

4 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

5 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

6 hours ago