دوسری جانب پاکستانی کاروباری افراد کا وفد بھی تاشقند میں موجود ہوگا . وزیراعظم عمران خان ازبک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، معاشی تعاون پر گفتگو ہوگی . دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر بھی دستخط متوقع ہیں . وزیراعظم عمران خان پہلے پاکستان ازبکستان فورم سے بھی خطاب کریں گے، پاک ازبک فورم میں پاکستانی اور ازبک تاجر شرکت کریں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے، وہ ازبک صدر کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں . دورے کے دوران وزیر خارجہ، مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے .
متعلقہ خبریں