ازبک صدر کی دعوت۔۔۔ کل وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے، وہ ازبک صدر کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وزیر خارجہ، مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔دوسری جانب پاکستانی کاروباری افراد کا وفد بھی تاشقند میں موجود ہوگا۔وزیراعظم عمران خان ازبک
صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، معاشی تعاون پر گفتگو ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر بھی دستخط متوقع ہیں۔ وزیراعظم عمران خان پہلے پاکستان ازبکستان فورم سے بھی خطاب کریں گے، پاک ازبک فورم میں پاکستانی اور ازبک تاجر شرکت کریں گے۔

Recent Posts

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میں

نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر…

59 mins ago

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس : دس ججز کے خلاف شکایات ناکافی شواہد قرار دے کر خارج

من گھڑت اور بے بنیاد شکایات کنندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم…

1 hour ago

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

الیکشن کمشنر کے متعصبانہ رویے نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،…

1 hour ago

ڈرامہ ’صلاح الدین ایوبی‘ کے اوغور گونیش پاکستانی مداحوں کی محبت میں گرفتار

جلد ہی پاکستان آئیں گے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈرامہ سیریزسلطان صلاح الدین ایوبی پاکستان اور…

2 hours ago

کینیڈا کے ملٹیپل ویزے میں بڑی تبدیلیاں، طلبا کی مشکل بڑھ گئی

یہ تبدیلیاں کینیڈا میں امیگریشن کے نظام کو متاثر کر سکتی ہیں اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

بی ایل اے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے، صوبائی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس

مسنگ پرسنزاورآزادی کا ڈھونگ رچا کرگمراہ کیا جارہا ہے، دہشتگردوں کا مقصد صرف بلوچوں کو…

2 hours ago