کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ مادہ ٹائیگر چڑیا گھر کی سب سے پرانی مکین تھی تاہم اسے کافی عرصے سے اکیلے رکھا ہوا تھا۔
چڑیا گھر انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہہ مادہ ٹائیگر کی موت ایک ہفتہ قبل ہوئی تھی۔ اسے چند ہفتوں سے صحت کے کئی مسائل درپیش تھے، اسے درکار علاج بھی فراہم کیا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکی چڑیا گھر میں اب 2 شیرنیاں، ایک شیر اور ایک شیر کا جوڑا بچا ہے۔
کے ایم سی حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مر گئی ہے، جس کی عمر 30 سال تھی۔ بنگال ٹائیگریس کی طبعی موت ہوئی ہے۔ بنگال ٹائیگریس کی طبعی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

7 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

8 hours ago