اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارا ایمان اور جان ہے جس پر سب کچھ قربان ہے۔
شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ تحفظ ختم نبوتﷺ پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی منظوری کو 50 سال مکمل ہو گئے، 7 ستمبر 1974 کوپاکستان کی پارلیمنٹ نے تحفظ ناموس رسالتؐ کاحق ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس تحریک کوپیش کرنے، منظور فرمانے والے اور اہم ترین موضوع پر ابہام دور کرنے سمیت کردار ادا کرنے والے ارکان پارلیمان، علماء کرام، مشائخ اور اسلامی اسکالرز کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ عقیدہ ختم نبوتﷺ ہمارا ایمان اور جان ہے جس پر سب کچھ قربان ہے۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…