پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے میں جانے والی گاڑی کو مردان موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوگئے۔
جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا اور اس حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…