پی ٹی آئی جلسہ: شیر افضل مروت آپے سے باہر، کارکن کو مُکّا جڑ دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں بد نظمی، کھینچا تانی اور دھکم پیل، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت آپے سے باہر ہو گئے، کارکن کو مکاّ بھی جڑ دیا۔
اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے سنگجانی جلسے میں اس وقت کارکنوں میں بدنظمی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا جب شیر افضل مروت جلسہ گاہ پہنچے تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کر دی، ایک دوسرے کی کھینچا تانی کے دوران شیر افضل مروت آپے سے باہر ہو گئے اور ایک کارکن کو مکا تک جڑ دیا۔
اسی دوران شیر افضل مروت کا ایک قریبی ساتھی بھی متاثرہ کارکن کی جانب لپکا اور اسے مزید زدوکوب کیا اسے مزید تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم دھکم پیل میں متاثرہ کارکن بمشکل اپنے آپ کو بچا پایا۔

Recent Posts

لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف…

12 mins ago

آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس؛ پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اورعالمی بینک…

21 mins ago

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و…

28 mins ago

طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار 100 کے قریب طلبا رہا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار…

36 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ لاہور سے 350 سے زائد کارکنان زیر حراست

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے بعد لاہور پولیس نے کریک ڈاؤن…

47 mins ago

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

58 mins ago