سینیٹ کمیٹی سائنس ٹیکنالوجی نے بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کرلیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کر لیا۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بل منظور کر لیا گیا۔
بل کے تحت ملک میں بھنگ ریگولیٹری اینڈ کنٹرول اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ سیکرٹری دفاع بھنگ اتھارٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز یا صوبوں کے نامزد کردہ گریڈ بیس کے افسران اتھارٹی کے ممبر ہونگے، کابینہ ڈویژن، فوڈ اینڈ سیکیورٹی، سیکرٹری قانون وانصاف اتھارٹی کے ممبر ہونگے۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دوممبران شامل ہوں گے جنہیں اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نامزد کرینگے۔ اتھارٹی بھنگ کی کاشت کے لائسنس جاری کرے گی۔

Recent Posts

’لگتا ہے کسی ایکس والے کی نظر لگ گئی ہے‘، کیا بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…

3 hours ago

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن، ایپکس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…

3 hours ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بڑھ گئیں

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…

9 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…

9 hours ago

میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی بجائے کہاں رہیں گی؟

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…

9 hours ago

سومال محسن کی لیک ویڈیو کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…

9 hours ago