انتخابی عذرداری ‘حلقہ پی بی 47پشین-1سے کامیاب امیدوار اسفند یار خان کاکڑ کے خلاف دائر کیس خارج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل 1نے حلقہ پی بی 47پشین-1سے کامیاب امیدوار اسفندیار خان کاکڑ کے خلاف کمال الدین کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری کیس عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کر دی۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل 1نے حلقہ پی بی- 47پشین-1سے کامیاب امیدوار اسفندیار خان کاکڑ کے خلاف کمال الدین کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا، جسکے مطابق معزز عدالت نے گواہان کی بیانات اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے اور اس نتیجے پر پہنچا الیکشن پٹیشن عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کر دیا گیا۔
کمال الدین کی جانب سے کیس کی پیروی اسکے وکیل کامران مرتضیٰ اور عدنان اعجاز، ایڈوکیٹ نے جبکہ اسفندیار خان کاکڑ کی جانب سے کیس کی پیروی نادر علی چھلگری، خلیل احمد، بلال محسن اور علی محمد رند،ایڈوکیٹ نے کی اور حکومت بلوچستان کی جانب سے کیس کی نمائندگی نصرت بلوچ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے کیا۔

Recent Posts

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کےخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرداخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو…

3 hours ago

حکومت نے پٹرول مہنگا کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے…

3 hours ago

شیر افضل مروت نے سلمان اکرم راجہ کو وارننگ کا جواب دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

3 hours ago

لاہور میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 بھائی جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،سی سی پی او سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار کار…

3 hours ago

سلمان اکرم راجا نے شیر افضل مروت کو وارننگ دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر…

3 hours ago

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) معروف قانون دان ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ…

4 hours ago