کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانیان پاکستان کاسایہ ڈھلتے ہیEskanderMirza&GMکی ریشہ دوانیوں،فوجی چابک سے انتظامیہ مفلوج،پھرGen Ayubکی فوجی مداخلت آئین،جمہوریت کوپامال کرنے کے بعد اپنی ہی نرسری سے سیاستدانوں کانشونماجاری،مقننہ طابع،ریاست کے تیسرا ستون عدلیہ بھی سرنگوں ججوں کو عمر بڑھانے کی لالچ ریاست مغلوب،مفتوح ہوچکاہے ججوں کی عمر بڑھانے کاحکومت بدنیتی پر مبنی سازش،اپاہچ کوبیساکھی کے سہارے کی تلاش،جج کی عمر سے زیادہ ججوں کی تقرریاں و ترقیاں قابل گرفت ہونی چاہیں وہ کس پیمانے پر جج بننے کیسے ترقی پائے جب اس چھلنی سے نکھرجائیں جو جج چور دروازے سے بھرتی و ترقی پاچکے ان کو گھر بھیج دیا جائے عمر بڑھانا درکنار حکومت کا ججوں کی عمر بڑھانے کے کسی بھی اقدام کو وکلا و عوام قبول نہیں کریں سپریم کورٹ سے قیمتی کمپیوٹر کا چوری ھونا لمحہ فکریہ قابل تشویش و توجہ و تفتیش سمیت ذمہ داری کے تعین و سزا کے مستحق ہیں۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…