پنجاب (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے 500 یونٹ تک بجلی کے بلوں پر دیا گیا فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے حکومت پر دباؤ ڈال دیا ہے .
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے دباؤ کے بعد پنجاب حکومت نے دیا گیا بجلی کے بلوں پر ریلیف ختم کر دیا گیا .
یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 201 سے 500 یونٹ والوں کو ریلیف پیکج دیا گیا تھا .
پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کی تصدیق کردی گئی ہے . پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط لکھا دیا ہے .
. .