کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق تعیناتی کے منتظر علی اکبر بلوچ کو سیکرٹری محکمہ زراعت ،یاسر اقبال دشتی کو ڈپٹی کمشنر خضدار ، زاہد احمد کو ڈپٹی کمشنر پنجگور جبکہ داؤد بازئی ، محمد عارف زرکون کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…
مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…