تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پارلیمنٹ پر حملے اور گرفتاریوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جاری کرد ہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی قائدین کے فیصلے کی روشنی میں پارلیمنٹ پر حملے ، تقد س کی پائمالی ، اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف بروز جمعہ 13ستمبر 2024ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ اتحاد میں شامل تمام سیاسی جمہوری جماعتیںاحتجاجی مظاہروں کی تیاری ،انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے فوری طور پر ہر ضلع میں اجلاس کے انعقاد کویقینی بنائیں ۔ بیان میں تمام کارکنوں کو احتجاجی مظاہروں ، جلسوں کی بھرپور تیاری کی ہدایت کی جاتی ہے اور تمام عوام دوست، جمہوریت پسند عوام سے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

Recent Posts

’لگتا ہے کسی ایکس والے کی نظر لگ گئی ہے‘، کیا بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…

52 mins ago

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن، ایپکس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…

1 hour ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بڑھ گئیں

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…

7 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…

7 hours ago

میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی بجائے کہاں رہیں گی؟

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…

7 hours ago

سومال محسن کی لیک ویڈیو کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…

7 hours ago