’’اگلی باری کس کی ہے؟ ‘‘ صحافی کا سوال ، آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہے ۔

سابق صدر آصف علی زرادری 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس کی سماعت کیلئے احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ اس موقع پر صحافیوں نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سوالا کیئے ، صحافی نے پوچھا کہ آپ اگلی باری کس کی دیکھ رہے ہیں ؟ جس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہو گی ۔

صحافی نے ایک اور سوال کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کا عمل کب تک جاری رہے گا ؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جب تک معیشت مزید نیچے نہیں گرے گی احتساب کا عمل جاری رہے گا، ہمارے نزدیک تو یہ حکومت ہی نااہل ہے ۔

احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران آصف زرداری نے فرد جرم کی بجائے بریت کی درخواست دائر کر دی ، وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فردجرم عائدنہیں ہوسکتی،نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعدکیس نہیں بنتا،مشکوک ٹرانزیکشن کیس نجی ڈیل ہے،اب نیب کے دائرہ اختیارمیں نہیں آتا،عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ بتائیں آپ کی درخواست قابل سماعت کیسے ہے؟وکیل نے جواب دیا کہ آصف زرداری پراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے نہ ہی رشوت لینے کا۔

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو سبق سکھانے کیلئے اہم کام شروع کر دیا

لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…

3 mins ago

موسم بدلتے ہی انڈوں کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی…

7 mins ago

ڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے لیویز…

10 mins ago

واٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہو جانے والے میسجز کو واپس لانے کا طریقہ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ…

11 mins ago

وہاب ریاض کو پی سی بی دوبارہ کونسا اہم عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ…

16 mins ago

جھل مگسی میں فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک…

18 mins ago