اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ آئے روز مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ، لوگ خود کشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں ،حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ مہنگائی کو کیسے کنٹرول کیا جائے ، جہانگیر ترین نے حکومت پر دباؤ ڈالا کہ این آر او کیا جائے جس کے بعد انکے معاملات بگڑتے چلے گئے۔
نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کرتےہوئےرانا تنویرحسین نےکہا کہ عوام میں بے چینی کی صورتحال ہے ،ن لیگ چاہتی ہے کہ ملک میں صاف شفاف منصفانہ الیکشن کرائے جائیں ،ن لیگ کے سارے رہنما نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت جو بھی فیصلے کردے اسے پوری جماعت تسلیم کرتی ہے ،کسی بھی جماعت میں دھڑے بندی نہیں ہونی چاہیے ۔
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ…
جھل مگسی(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار وڈھ کے علاقے کراڑو میں قومی شاہراہ پرگزشتہ روز نامعلوم افراد نے قبائلی…
کوئٹہ/قلات(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلیدی کا قلات میں شرپسندوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار میں لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے والے گینگ کا سربراہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سبی…