صحبت پور، سب تحصیل حیردین واطراف میں ملیریا وبا کی صورت اختیار کرگیا


صحبت پور(قدرت روزنامہ)صحبت پور ضلع بھر ملیریا بخار کی زد میں تحصیل پہنور سنہڑی، تحصیل مانجھی پور دیگر علاقوں میں مچھروں کی بہتات مچھر مار اسپرے کرایا جائے سیاسی و سماجی حلقوں کی مطالبہ تفصیلات کے مطابق صحبت شہر سمیت تحصیل پہنور سنہڑی، تحصیل مانجھی پور، سب تحصیل سعید کنرانی، تحصیل حیردین، اور تحصیل فرید آباد کے علاقے میں ملیریا بخار 98 فیصد تک پہنچ گیا ہے ملیریا بخار نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے کی دنوں سے کسی قسم کا مچھر مار اسپرے مہم نہیں ہونے کی وجہ سے پورا صحبت ملیریا بخار میں مبتلا ہے سیاسی و سماجی حلقوں نے انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ڈی ایچ او سمیت تمام حکام سے مطالبہ کیا ہے فوری طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے ۔

Recent Posts

ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 72کروڑ ڈالرز دے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان سیلاب سے تباہ حال علاقوں…

1 min ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ایرانی پیٹرول کی مانگ گر جائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت…

17 mins ago

کوویڈ کی نئی قسم نے دنیا میں سر اٹھانا شروع کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70…

41 mins ago

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

1 day ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

2 days ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

2 days ago