اوستا محمد، غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا


اوستا محمد(قدرت روزنامہ)سیاہ کاری کے الزام میں باپ نے اپنی بیٹی اور اوراس کے آشنا کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقہ لیویز تھانہ بارہجہ میں علی شیر مگسی نے اپنی بیٹی کوسیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیٹی مسما فرزانہ کو اس کے مبینہ آشناحسین بخش مگسی کے ساتھ سیاہ کاری کے الزام فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور قتل کر نے کے بعدفرار ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضہ میں لیکر اسپتال روانہ کیااور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے ہوالے کیا جوں ہی لاشیں گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ایرانی پیٹرول کی مانگ گر جائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت…

15 mins ago

کوویڈ کی نئی قسم نے دنیا میں سر اٹھانا شروع کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70…

38 mins ago

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

1 day ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

2 days ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

2 days ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

2 days ago