کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وومن فورم بلوچستان یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں بلوچ طالبات کے ساتھ منشیات کے نام پر پروفائلنگ اور ہراسمنٹ کی مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبات کو بلاوجہ بلاکر ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں اور ان سے بلاجواز سوالات پوچھے جا رہے ہیں، جو کہ ان کی ذہنی اذیت کا باعث بن رہے ہیں۔بیان میں کیا کی بلوچستان یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں طالبات سےبلاجوز پوچھ گچھ اور ایسے سوالات پوچھنا جن کا منشیات سے کوئی سروکار ہیں نہیں۔ فورسز کی دراندازی کی وجہ سے طلباء میں خوف و ہراس اور ذہنی دباؤ پیدا ہو رہا ہے۔بلوچ وومن فورم نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے غیر انسانی عمل کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور اس کی روک تھام کریں تاکہ تعلیمی اداروں میں طلباء کی سیکیورٹی اور آزادی کو یقینی بنایا جا سکے۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…