دریں اثنا امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسجد وزیر خان کا دورہ کیا اور مسجد کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا . امریکا پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع مسجد وزیر خان اور اس سے ملحقہ علاقے کی بحالی کیلئے 23 کروڑ 90 لاکھ روپے دے چکا ہے . امریکا کی دی ہوئی رقم سے مسجد اور اس کے اطراف میں بحالی کا کام جاری ہے جس کا معائنہ کرنے کیلئے امریکی ناظم الامور نے مسجد وزیر خان کا دورہ کرکے بحالی کے کام کا جائزہ لیا . انجیلا پی ایگلر نے مسجد کے اطراف میں بھی ثقافتی بحالی کے کام کا معائنہ کیا اور کہا کہ ثقافتی ورثے کی بحالی کا پروگرام میرا پسندیدہ ہے، ثقافتی ورثے کی بحالی کے کام پر ہم والڈ سٹی اتھارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی . نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ اموراورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا .
متعلقہ خبریں