قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر قاضی فائز عیسی توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو بہت کچھ واضح ہوجائے گا۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ اگر وہ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہوجائے گا۔ یہ ٹرینڈ سیٹ کرنا ہوگا۔ ہم تمام ججز کی عزت کرتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اسمبلی میں بولنے نہیں دیا گیا۔ خواجہ آصف کی بات کا جواب یہاں دے رہا ہوں۔ ہم اپوزیشن میں ضرور ہیں لیکن آپ کے غلام نہیں ہیں۔ جب بولتے ہیں تو سننے کا حوصلہ بھی رکھیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کے لیے خواجہ آصف کے الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے اسپشل کمیٹی کی بات اسمبلی میں سنا دی یہ غلط روایت ہے۔ آپ نے آدھی بات بتائی۔ ہم واک آؤٹ نہیں کررہے اس فورم کو مضبوط کررہے ہیں۔ہماری خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

Recent Posts

جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے زیادتی، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد عہدوں سے برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت کے الزام میں…

2 mins ago

آئینی ترامیم بل پاس ہونا تو دور کی بات آئندہ کسی کی جرات نہیں کہ بل پیش کرے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم…

10 mins ago

کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 18 ایف سی اہلکار زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے…

17 mins ago

مانسہرہ: بیٹی کو اغوا سے بچاتے ہوئے مزاحمت پر باپ بیٹا قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹی کو اغوا کرنے کی کوشش…

24 mins ago

پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو…

48 mins ago

امریکا حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، میتھیو ملر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام…

1 hour ago