9 ستمبر کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا،یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے:لطیف کھوسہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔
” جنگ ” کے مطابق لطیف کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، اس پر جو کمیٹی بنائی ہے وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے کیفرِ کردار تک پہنچائے۔

اُنہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا “یہ پولیس والے تھے، غنڈے تھے یا خلائی مخلوق تھے، یہ ترامیم کہاں سے آ رہی ہیں؟اگر ہم نے پارلیمنٹ کو بالا دست کرنا ہے تو اس کی عزت کریں”۔

Recent Posts

جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر سے زیادتی، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جیکب آباد عہدوں سے برطرف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی میں غفلت کے الزام میں…

3 mins ago

آئینی ترامیم بل پاس ہونا تو دور کی بات آئندہ کسی کی جرات نہیں کہ بل پیش کرے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم…

12 mins ago

کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 18 ایف سی اہلکار زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے کے مقام بوزی ٹاپ پر کوچ الٹنے…

19 mins ago

مانسہرہ: بیٹی کو اغوا سے بچاتے ہوئے مزاحمت پر باپ بیٹا قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹی کو اغوا کرنے کی کوشش…

26 mins ago

پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو…

50 mins ago

امریکا حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، میتھیو ملر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام…

1 hour ago