بلوچستان بھر میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیاگیا ۔سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان ظفر علی بخاری کے مطابق بلوچستان بھر میں تین روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف محکمہ ایکسائز کا عملہ ہر اضلاع میں کارروائی کررہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران گاڑی کا ٹیکس ادا نہ کرنےوالوں سمیت جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ 3 روزہ مہم میں محکمے کا تمام عملہ حصہ لے رہا ہے ۔

Recent Posts

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

6 mins ago

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

8 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

14 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

14 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

21 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

23 mins ago