لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ہوم سیکریٹری کو دفعہ 144 کا اختیار دینے کا مسودۂ قانون تیار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ترمیم کے ذریعہ ڈپٹی کمشنرز اور ہوم سیکرٹری کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار حاصل ہوگا۔
ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیاردیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر اپنے ضلع میں تیس دن تک دفعہ 144نفاذ کرسکے گا اسی طرح ہوم سیکرٹری بھی پورے صوبے میں 90 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرسکے گا۔ یہ مسودہ قانون پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل دفعہ 144 کے اختیارات ضلع ناظم کو حاصل تھے۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…