کابل کیلئے PIA کا فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے کابل کے لیے فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فیصلہ افغان حکام کے غیر مناسب رویے کے سبب کیا گیا ہے، فیصلے کے تحت فضائی آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا گیا ہے۔
پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ کابل میں غیر ملکی فضائی آپریشن کیلئے غیر موزوں حالات بھی فیصلے کی وجہ ہیں۔پی آئی اے کا فیصلے میں کہنا ہے کہ طیارے بغیر انشورنس کابل نہیں جائیں گے۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ افغان حکام کی جانب سے آخری لمحات میں فیصلوں کی تبدیلی بھی ایک بڑی وجہ ہے۔

Recent Posts

بلوچستان میں کارخانے لگائے جائیں، حکومت تاجروں کے منہ سے نوالہ نہ چھینے، مرکزی انجمن تاجران

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں…

3 mins ago

بیوٹمز میں اساتذہ کی گرفتاری غیر آئینی ہے، جلد رہا کیا جائے، بساک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بیوٹمز کوئٹہ سے بلوچ اساتذہ کی غیر آئینی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت…

9 mins ago

سولر سسٹم لگانے پر ٹیکس کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، زمیندارایکشن کمیٹی

لورالائی(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی لورالائی، زمیندار ایسوسی ایشن لورالائی کے صدر ملک عصمت کدیزئی، جنرل…

18 mins ago

نیشنل پارٹی مزدوروں، کسانوں اور چرواہوں کے مفادات کی محافظ ہے، ڈاکٹر مالک

تربت(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے زیر اہتمام یکم مئی کو یوم مزدورکی مناسبت سے…

24 mins ago

مراعات یافتہ طبقہ یوم مزدور منا کر محنت کشوں کیساتھ نام نہاد اظہار یکجہتی کرتا ہے، تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں اور محنت کش طبقے کو زبردست خراج تحسین…

31 mins ago

یوم مزدور سامراجی اور سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف محنت کشوں کی فتح ہے، نیشنل پارٹی

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)یکم مئی دنیا کو شکاگو کے ان شہید مزدوروں کی یاد دلانے جنھوں نے…

39 mins ago