خضدار، گھریلو رنجش پر داماد کی فائرنگ ، سسر اور اس کا بھائی قتل، خاتون سمیت چار افراد زخمی


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار کھٹان میں گھریلو مسلح تصادم داماد اورانکے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے دوافراد جاں بحق فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق خضدارکے علاقہ کھٹان میں گھریلو مسلح تصادم داماد اوران کے ساتھیوں کی مبینہ طور پرفائرنگ سسراورانکے بھائی قتل۔فائرنگ سے ملزم کی بیوی سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں فائرنگ کے نتیجے میں محمداسماعیل میروانی اور اس کا بھائی موقع پر جان بحق ہوگئے ہیں واقعہ کھٹان کے علاقے میں پیش آئی ہے ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب دوہرے قتل کے خلاف ورثاء نے جھالاوان میڈیکل کالج کے سامنے قومی شاہراہ کو احتجاجاً بلاک کردی لاشیں سڑک پررکھ کرروڈ بند کردیا انتظامیہ کی ورثاء سے کامیاب مزاکرات اور ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کے بعد قومی شاہراہ کوہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔

Recent Posts

اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم…

35 mins ago

آئینی ترامیم میں جوڈیشل کمیشن کا اختیار اور فارمیشن واضح کی ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم میں…

52 mins ago

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک…

1 hour ago

بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں: شیری رحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بچیاں…

2 hours ago

مریم نواز کے مافیا کہنے سے کاشتکاروں کو بہت دکھ ہوا: خالد محمود کھوکھر

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ مریم…

2 hours ago