ہرنائی(قدرت روزنامہ)شاہرگ کول مائنز میں زیلی گیس بھرنے سے پانچ کان کن جان بحق تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں ٹھیکدار حاجی شاہ محمد کے کول مائنز میں زہریلی گیس بھرنے سے پانچ کان کن مطع اللہ ولد عبدالنافع ، رحمان شاہ ولد عبدالغفور ، زبیع اللہ ولد محمدعظیم ، شفع اللہ ولد عبدالغفور ، نصیب اللہ ولد بادام گل جابحق ہوگئے جن کا تعلق افغانستان سے ہےجبکہ ایک کان کن کو خان محمد کو زندہ نکال لیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں…
لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو…
بیروت(قدرت روزنامہ)اسرائیلی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر…
پشاور(قدرت روزنامہ) مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور…