گڈانی میں کراچی سے چوری شدہ گاڑی اور ایرانی پیٹرول برآمد ،3 ملزمان گرفتار


گڈانی(قدرت روزنامہ)گڈانی پولیس کی کارروائیاں، کراچی سے چوری شدہ گاڑی اور ایرانی پیٹرول برآمد کر لیاایس ایس پی حب کی ہدایت پہ اور ڈی ایس پی سرکل حب، امام یعقوب بلوچ کی زیرنگرانی، گڈانی پولیس کی گزشتہ رات بروقت کارروائی کراچی ناردرن بائی پاس سے ٹویوٹا کرولا رجسٹریشن نمبری BCA-436 گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی جو کہ گڈانی پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ ناکہ خو ڈی جی سمیٹ کے سامنے سے برآمد کرلی۔ اور تین ملزمان جن میں محمد سلیم ولد حاکم علی, محمد علی ولد ریاض علی اور راہو ولد امیش کمار کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش اور کارروائی کیلئے اینٹی کار لفٹنگ سیل کراچی کے حوالے کیاگیا۔ 2.دوسری کارروائی میں ایرانی پیٹرول کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے 900 لیٹرز برآمد کرلیے۔برآمد شدہ ایرانی پیٹرول مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم انٹیلیجنس گڈانی کے حوالے کیاگیا۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

10 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

21 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

33 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

39 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

42 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

3 hours ago