اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام پارلیمان میں ہونے والے کھیل کی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بولیاں لگ رہی ہیں، خرید و فروحت ایک بارپھر جاری ہے، ہر بار یہ چند چہرے ہی خرید و فروحت کا جمعہ بازار لگاتے ہیں۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ کہتےہیں جمہوریت اورپارلیمنٹ آگے ہونی چاہیے، مگر یہی لوگ پارلیمان کا تقدس پامال کرتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان کے مطابق پارلیمان میں موجوداکثریت عوام کی رائے سے منتخب ہی نہیں ہوئی۔ یہ ہمیشہ اقتدارمیں آکر پارلیمان کا تقدس پامال کرتے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کے مطابق ملک کوامن،جمہوری آزادی،سستی بجلی ،مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…