کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںکوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا بھنڈی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 280 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مٹر کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 400 ہو گئی جبکہ لہسن کی فی کلو قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونے سے لہسن 800 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے پیاز کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ سفید آلو کی فی کلو قیمت 90 اور سرخ آلو کی قیمت 150 روپے برقرار ہے۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…