‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بطور پلیئر میں اپنی کارکردگی سے کبھی بھی مطمئن ہو کر نہیں بیٹھتا،میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر بار پہلے سے بہتر کروں۔
جیو نیوز کے مطابق قومی آل راونڈر نے مزید کہا کہ تمام بیسٹ پلیئرز چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت کر رہے ہیں۔ کوئی کم بیک کی کوشش کرے گا جبکہ کوئی اس ٹورنامنٹ سے جگہ پکی کرنے کی کوشش کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوگی کہ یہاں اچھا پرفارم کرکے چیمپئنز ٹرافی کےلیے کم بیک کروں۔فہیم اشرف نے یہ بھی کہا کہ شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، میں ریڈ بال اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ انجوائے کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کے باوجود موقع نہیں ملتا تو دکھ ہوتا ہے لیکن میں منفی سوچ سے دور رہتا ہوں۔

Recent Posts

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

5 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

5 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

5 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

5 hours ago

آئینی ترمیم پر( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مسودہ الگ الگ ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ…

6 hours ago