نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے ہیں جن کے ساتھ وہ مستقبل میں کام کرنا چاہتی ہیں۔
ایک تازہ انٹرویو میں نرگس فخری نے انکشاف کیا کہ وہ رنویر سنگھ کی توانائی اور ان کے سیٹ پر جوش کو پسند کرتی ہیں اور ان کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ انہیں آیوشمان کھرانہ کی انوکھی فلموں کا انتخاب اور راجکمار راؤ کی سادگی پسند ہے۔
انہوں نے وکی کوشل اور بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ بھی کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ یاد رہے کہ اداکارہ جلد ہی اکشے کمار کی کامیڈی بلاک بسٹر سیریز کی فلم ’ہاؤس فل5‘ میں نظر آئیں گی۔

Recent Posts

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

5 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

5 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

5 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

5 hours ago

آئینی ترمیم پر( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مسودہ الگ الگ ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ…

6 hours ago