امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے ہیں، ایف بی آئی اور پوسٹل انسپیکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق الیکشن افسران کو موصول مشتبہ پیکٹس کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔
جن ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیجے گئے ہیں ان میں نبراسکا، آئیوا، کنساس، ٹینیسی، وائومنگ اور اوکلاہاما شامل ہیں۔
خط بھیجنے والوں نے خود کو امریکی باغیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے والی فوج قرار دیا ہے۔
امریکا میں یہ مشتبہ مواد ایسے وقت الیکشن افسروں کو بھیجا گیا ہے جب امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی اور کانگریس کے انتخابات ہو رہے ہیں۔
خطوط بھیجنے والوں کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا تاہم نبراسکا کے حکام کا کہنا ہے کہ خطوط میں موجود مواد نقصان دہ نہیں۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…

1 min ago

نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…

6 mins ago

اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے بالوں کا راز پہلی مرتبہ بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…

10 mins ago

اسلام آباد میں بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اپنے جوگرز کی وجہ سے پکڑا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…

15 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…

16 mins ago

ای سی سی نے ایس سی او کانفرنس کے اضافی فنڈ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…

21 mins ago