ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔
عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
اداکارہ نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘میں ایسے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں جس کے ذریعے میں ناظرین کو کوئی پیغام دے سکوں، میرا یہ ماننا ہے کہ دیکھنے والوں کو کچھ سبق دیا جانا چاہیے‘۔
انہوں نے بتایا کہ ’بعض اوقات یہ ضروری نہیں کہ پیغام صرف سامعین کے لیے ہو، آپ ایک شخص کے طور پر بھی حالات سے سیکھتے ہیں‘۔
اداکارہ نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ ’میں نے مبشریٰ جعفر کے کردار سے سیکھا کہ کیسے اپنے غصے پر قابو پانا چاہیے، اسی طرح میرا مشہور کردار مہوش بھی رہا ہے جس سے میں نے سیکھا کہ پیار کرنے والوں کی بہت قدر کرنی چاہیے تو میں اپنے شوہر دانش کی بہت قدر کرتی ہوں، میں بالکل اپنے شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں‘۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ا طالوی سفیر کی ملاقات، لائیو سٹاک اور ڈیر ی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…

2 hours ago

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

2 hours ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

2 hours ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

2 hours ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

3 hours ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

3 hours ago