لاہور(قدرت روزنامہ)پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پنجاب حکومت کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40سے 250روپے تک کمی کر دی گئی۔
سما نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف پہنچانا شروع کردیا،وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کرانے کا حکم دیدیا۔
37شہروں کیلئے نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نیا شیڈو ل جاری کر دیاگیا،مسافروں کیلئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40سے 250روپے تک کمی کردی گئی ،زائد کرایہ وصول کرنے پر 3لاکھ 58ہزار500روپے جرمانے جبکہ 30گاڑیاں بند کر دی گئیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر…
پشاور(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…
لاہور(قدرت روزنامہ) ہزاروں لاکھوں لوگوں کو بروقت مشین ریڈ ایبل اورای پاسپورٹ جاری کرنے میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے معاملے پر (ن) لیگی ارکان نے الیکشن کمیشن سے رجوع…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ کسی قسم کی سپرعدالت…