اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا نام ایف آئی اے کی سفری پابندی کی لسٹ میں شامل ہے۔ عدالت نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو کیس میں فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کر لیا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سفری پابندی کی فہرست میں نام کیخلاف پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی درخواست پر سماعت کی۔
کنول شوزب کے وکیل فیصل فرید چوہدری عدالت میں پیش ہوئے ۔ وزارت داخلہ اور ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ۔
حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کنول شوذب کا نام ایف آئی اے کی سفری پابندی کی لسٹ میں شامل ہے ، عدالت نے ایف آئی اے کو کیس میں فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر تی جواب طلب کرلیا ۔ عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا معیاری وقت اور امریکا کے وقت کے درمیان پورے 10…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…