کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدورں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے مزدوری میں مصروف تھے، حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ایس ایچ او ڈیرہ مراد جمالی غلام قادر کے مطابق بم حملے میں پانچ مزدو شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں دو مزدوروں کی حالتِ تشویش ناک ہے۔
ایس ایچ او ڈیرہ مراد جمالی نے مزید بتایا کہ زخمی مزدوروں میں سے ایک مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…