اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ نے سماعت کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے کیس سے بری کرنے کی استدعا کررکھی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جب تک کیس ہائیکورٹ میں ہے کورٹ کو ٹرائل آگے بڑھانے سے روکا جائے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نےدرخواستوں کو منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔عدالت نے کہاکہ ٹرائل کورٹ ٹرائل مکمل کرلے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے،عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔

Recent Posts

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی…

1 min ago

ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہے، ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی…

15 mins ago

مخصوص نشستیں؛الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا…

22 mins ago

شہباز شریف اور روسی نائب وزیر اعظم کی ملاقات، پاک روس رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے…

28 mins ago

آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر…

40 mins ago

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

45 mins ago