سعودی ریال کی قیمت میں کمی ، نیا ریٹ جاری


اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 74.08روپے پر خریدا اور 74.63 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔
کراچی (قدرت روزنامہ)تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج 11پیسے کمی ہوئی جس کے بعد سعودی ریال74.08روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ ہفتے کے روز ریال 74.19روپے پر ہی بند ہوا ۔
1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 74ہزار80 روپے کے برابر ہوں گے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔

Recent Posts

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…

2 mins ago

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی…

13 mins ago

ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہے، ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی…

27 mins ago

مخصوص نشستیں؛الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا…

34 mins ago

شہباز شریف اور روسی نائب وزیر اعظم کی ملاقات، پاک روس رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے…

40 mins ago

آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر…

51 mins ago