جنید خان نئی رومانوی فلم میں خوشی کپور کے ساتھ نظر آئیں گے


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اسٹار جنید خان اور خوشی کپور نئی رومانوی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ٹائٹل کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا جبکہ یہ 7 فروری 2025 کو ریلیز ہوگی۔
فلم کی ہدایتکاری ایڈوائٹ چندن کر رہے ہیں، جو اس سے پہلے ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ اور ’لال سنگھ چڈا‘ جیسی مشہور فلمیں بنا چکے ہیں۔
جنيد خان بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان اور رینا دتہ کے بیٹے ہیں اور خوشی کپور مرحوم اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی چھوٹی بیٹی ہیں۔

فینٹم اسٹوڈیوز نے انسٹاگرام پر ایک ٹیزر پوسٹ کرکے شائقین میں جوش پیدا کیا ہے، پوسٹر میں ایک جدید پس منظر کے ساتھ ایک جوڑے کو دکھایا گیا ہے، جو ایک محبت کی کہانی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
خوشی کی بہن، اداکارہ جھانوی کپور نے بھی انسٹاگرام پر خوشی کا اظہار کیا اور فلم کو ’خاص‘ قرار دیا۔

Recent Posts

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مفروضہ قرار…

10 mins ago

پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…

34 mins ago

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی…

45 mins ago

ملک کا مستقبل داؤ پر لگا ہے، ہم افغان قونصلر کے پیچھے پڑے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان کا افغان قونصلر معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی…

59 mins ago

مخصوص نشستیں؛الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا…

1 hour ago

شہباز شریف اور روسی نائب وزیر اعظم کی ملاقات، پاک روس رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے…

1 hour ago