سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

اولان باتور (قدرت روزنامہ) سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو قبرص کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ کو قبرص کے مائیکل جارگیو نے شکست دی، اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے بہت قریب پہنچ گئے تھے اور 0-2 کے خسارے سے نکل کر 3-4 کی برتری لےچکے تھے لیکن آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ کے بعد شکست ہوئی جبکہ نویں اور فیصلہ کن فریم میں جارگیو نے قومی کھلاڑی کو کوئی موقع نہ دیا۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی بولان کو حفاظتی خصوصیات نہ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا…

6 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے،سارے ثبوت دیکھے جارہے ہیں،سیکیورٹی حکام اسلام…

8 mins ago

کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی…

24 mins ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور…

25 mins ago

ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ

جنیوا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان سے کالعدم جماعت…

37 mins ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مفروضہ قرار…

1 hour ago