ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ساتھ کھڑا ہوا دوست شدید زخمی

لاہور(قدرت روزنامہ)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز گھر کے باہر کھڑے احمد نامی نوجوان کو آنکھ میں فائر لگا فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا سی سی ٹی وی کیمروں اور زخمی کے بیان پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان احمد کے گھر کے باہر عمیر نامی ٹک ٹاکر ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عمیر زخمی نوجوان احمد کا قریبی دوست نکلا جسے پولیس نے گرفتار کر کے رائفل بھی برآمد کر لی۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی بولان کو حفاظتی خصوصیات نہ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا…

1 min ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے،سارے ثبوت دیکھے جارہے ہیں،سیکیورٹی حکام اسلام…

3 mins ago

کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی…

19 mins ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور…

21 mins ago

ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ

جنیوا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان سے کالعدم جماعت…

33 mins ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مفروضہ قرار…

58 mins ago