اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاروسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم سے وفود کی سطح پر تبادلہ خیال ہوا۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق فریقین کے مابین باہمی دلچسپی کے علاوہ تجارت انڈسٹری توانائی سائنس ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبہ جات پر بات ہوئی،ملاقات میں دونوں ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم جیسے پلیٹ فارم پر مشترکہ تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا۔
دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے دوطرفہ تعلقات کو معاشی پارٹنرشپ میں بدلنے کا عکاس ہے۔
13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…
سوزوکی بولان کو حفاظتی خصوصیات نہ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا…
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے،سارے ثبوت دیکھے جارہے ہیں،سیکیورٹی حکام اسلام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور…
جنیوا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان سے کالعدم جماعت…