شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز میں سلمان خان کا جلوہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنی پہلی ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی ہدایتکاری کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں، جس میں بڑے بڑے اداکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔تازہ اطلاعات کے مطابق سلمان خان نے بھی اس سیریز میں ایک خاص کیمو رول ادا کیا ہے جس کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔’اسٹارڈم‘ میں شاہ رخ خان بھی کیمو رول میں نظر آئیں گے تاہم یہ دونوں سپر سٹارز ایک ساتھ سکرین شیئر نہیں کریں گے۔ سلمان خان نے آریان خان کی ہدایتکاری میں بغیر کسی جھجھک کے کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی کیوں کہ ان کا شاہ رخ خان اور ان کے خاندان کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…

4 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی بولان کو حفاظتی خصوصیات نہ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا…

14 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے،سارے ثبوت دیکھے جارہے ہیں،سیکیورٹی حکام اسلام…

16 mins ago

کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی…

32 mins ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور…

33 mins ago

ٹی ٹی پی کے افغانستان سے حملے؛ پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ

جنیوا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان سے کالعدم جماعت…

45 mins ago