مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے علاوہ کابینہ نےڈبٹ مینجمنٹ فنڈ کے قیام اور قواعد وضوابط کی منظوری دی، کابینہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے لیے 1.5 ارب کی گرانٹ کی منظوری بھی دی۔ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقریری کے لیے اکیڈمک سرچ کمیٹی اور سیلاب سے متاثرہ روڈ کی کی بحالی کے لیے 9139.895 ملین کی سکیم کی منظوری دی، ڈسرکٹ کورٹ کرم کے لیے گاڑیاں تبدیل کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے گاڑیوں کی خریداری میں نرمی کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے ججز کے سرکاری استعمال کے لیے گاڑی خریدنے کی مد میں 9 کروڑ، 93لاکھ اور 4 ہزار روپے کی اضافی گرانٹ کی منظوری بھی دی۔

Recent Posts

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…

2 hours ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی بولان کو حفاظتی خصوصیات نہ ہونے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا…

2 hours ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ہے،سارے ثبوت دیکھے جارہے ہیں،سیکیورٹی حکام اسلام…

2 hours ago

کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی…

3 hours ago