بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کروا دی .


بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہو گی، اگست کے مہینے کیلئے بجلی کی قیمت میں صرف 57 پیسے کی کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروائی گئی ہے، نیپرا 26 ستمبر کو سماعت کرے گا .

. .

متعلقہ خبریں